پشاور جوڈیشل کمپلیکس میں فائرنگ سے خاتون جاں بحق - ایکسپریس اردو 43

پشاور جوڈیشل کمپلیکس میں فائرنگ سے خاتون جاں بحق – ایکسپریس اردو

ابتدائی طور پر خاتون کے طلاق کے معاملے کا تنازعہ لگتا ہے، پولیس حکام :فوٹو:فائل

ابتدائی طور پر خاتون کے طلاق کے معاملے کا تنازعہ لگتا ہے، پولیس حکام :فوٹو:فائل

پشاور: جوڈیشل کمپلیکس میں فائرنگ سے شیروجھنگی کی رہائشی خاتون جاں بحق ہوگئی۔ 

ایکسپریس نیوز کے مطابق پشور کے  جوڈیشل کمپلیکس میں فائرنگ سے خاتون جاں بحق ہوگئی، تاہم پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے شیروجھنگی کی رہائشی خاتون پر فائرنگ کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ ابتدائی طور پر خاتون کے طلاق کے معاملے کا تنازعہ لگتا ہے، تاہم واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں