وزیر اعظم ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے وزیر اعلیٰ گورنر سے ون آن ون ملاقات ہوگی 32

وزیر اعظم ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے وزیر اعلیٰ گورنر سے ون آن ون ملاقات ہوگی

وزیر اعظم ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے ، وزیر اعلیٰ، گورنر سے ون آن ون …

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے ہیں جہاں وزیر اعلیٰ اور گورنر پنجاب ان سے ون آن ون ملاقات کریں گے ۔

نجی ٹی وی اے آر وائی کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب ملاقات  میں وزیر اعظم عمران خان کو انتظامی ، سیاسی صورتحال پر بریفنگ دیں گے ، سردار عثمان بزدار اپوزیشن کے احتجاج کے حوالے سے بھی بریفنگ دیں گے ۔

وزیر اعظم سے گورنر پنجاب چودھری سرور بھی ملاقات کریں گے ، ملاقات میں مختلف امور پر وزیر اعظم کو بریفنگ دی جائے گی ۔

وزیر اعظم ایوان وزیر اعلیٰ میں مختلف اجلاسوں کی صدارت بھی کریں گے ۔ 

مزید :

اہم خبریں -قومی –

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں