ملزم کا اڑھائی سالہ بچے پر تشدد تھپر مارنے کی ویڈیو  بھی سامنے آگئی 38

ملزم کا اڑھائی سالہ بچے پر تشدد تھپر مارنے کی ویڈیو  بھی سامنے آگئی

ملزم کا اڑھائی سالہ بچے پر تشدد، تھپر مارنے کی ویڈیو  بھی سامنے آگئی

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) راوی روڈ کے علاقہ میں ملزم نے اڑھائی سالہ بچے کو تشدد کا نشانہ بناڈالا۔

ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ملزم نے اپنے قریبی رشتے دار بچے رضوان کو تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔راوی روڈ پولیس کے مطابق ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیاہے۔مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔

مزید :

جرم و انصاف -علاقائی -پنجاب -لاہور –

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں