متحدہ عرب امارات کے صدر کا انتقال پاکستان میں3 روزہ سوگ کا اعلان 24

متحدہ عرب امارات کے صدر کا انتقال پاکستان میں3 روزہ سوگ کا اعلان

متحدہ عرب امارات کے صدر کا انتقال، پاکستان میں3 روزہ سوگ کا اعلان

متحدہ عرب امارات کے صدر کا انتقال، پاکستان میں3 روزہ سوگ کا اعلان

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زاید النہیان کے انتقال پر پاکستان میں 3 روزہ قومی سوگ کا اعلان کردیا گیا۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق امارات کے صدر کے انتقال پر پاکستان میں 13 سے 15 مئی تک 3 روزہ سوگ منایا جائے گا۔ اس موقع پر سرکاری عمارات پر قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔

مزید :

قومی –

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں