فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی 18

فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 700 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونا ایک لاکھ 35 ہزار 300 روپے کا ہوگیا ہےجبکہ10 گرام سونے کی قدر 600 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 998 روپے ہے۔عالمی سطح پر سونے کی قدر 28 ڈالر کم ہوکر 1818 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔ 

مزید :

بزنس –

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں