mobile logo 28

 عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی 

 عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی 

نیو یارک ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی  دیکھنے میں آئی ہے ،  امریکی کروڈآئل کی قیمت 2.23 فیصدکم ہوگئی۔

 نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق  امریکی خام تیل کی قیمت 103.8 ڈالرفی بیرل ریکارڈ کی گئی ہے ۔   برطانوی خام تیل کی قیمتوں میں 1.97 فیصدکمی آئی ۔  برطانوی خام تیل کی فی بیرل قیمت 109.5 ڈالرہوگئی۔

مزید :

اہم خبریں -بزنس –

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں