صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا 24

صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا

صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)صدر مملک عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔

قومی اسمبلی کا اجلاس کل  14 اکتوبر بروز جمعرات کو سہ پہر 3 بجے منعقد ہو گا۔ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کے تحت طلب کیا گیا ہے۔

مزید :

قومی –

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں