صحت کارڈ کس ہسپتال میں استعمال ہو رہا ہے ٹویٹر پر صارف کے سوال پر فواد چودھری نے دلچسپ جواب دے دیا 41

صحت کارڈ کس ہسپتال میں استعمال ہو رہا ہے ٹویٹر پر صارف کے سوال پر فواد چودھری نے دلچسپ جواب دے دیا

صحت کارڈ کس ہسپتال میں استعمال ہو رہا ہے ، ٹویٹر پر صارف کے سوال پر فواد …

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے صبح صبح ہی ٹویٹر کا محاذ سنبھال لیا اور صارفین کے سوالوں پر فوری جواب دیتے رہے ۔صفیان مغل نامی صارف نے سوال پوچھا کہ بھائی صاحب صحت کارڈ کس ہسپتال میں استعمال ہو رہا ہے ، مہربانی کر کے بتا دیں ۔

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے فوری جواب دیتے ہوئے کہا کہ صحت کارڈ آپ اپنی مرضی کے کسی بھی ڈاکٹر یا ہسپتال میں استعمال کر سکیں گے ، سرکاری ہی نہیں پرائیویٹ ڈاکٹر اور ہسپتال بھی اب آپ کے علاج کیلئے بلا معاوضہ میسر ہوں گے ۔

مزید :

اہم خبریں -قومی –

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں