شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت پی ڈی ایم کی سٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس اہم رہنماؤں کی شرکت 42

شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت پی ڈی ایم کی سٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس اہم رہنماؤں کی شرکت

شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت پی ڈی ایم کی سٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ، اہم …

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی حکومت کو ٹف ٹائم دینے کے لئے پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سیکرٹری جنرل شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت پی ڈی ایم کی سٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا ۔

پی ڈی ایم کی سٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس میں مولانا عبدالغفور حیدری ، احسن اقبال ، سردار ایاز صادق ، حافظ عبدالکریم ، جہانزیب جمالدینی ، رحیم زیارت وال ، ہاشم بابر ، ایوب ملک و دیگر نے شرکت کی ۔

اجلاس میں پی ڈی ایم کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہروں پر مشاورت کی گئی ۔

مزید :

قومی -سیاست –

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں