سونے کی قیمت میں اتنی کمی کہ پاکستانیوں کی خوشی کی حد نہ رہے 31

سونے کی قیمت میں اتنی کمی کہ پاکستانیوں کی خوشی کی حد نہ رہے

سونے کی قیمت میں اتنی کمی کہ پاکستانیوں کی خوشی کی حد نہ رہے

سونے کی قیمت میں اتنی کمی کہ پاکستانیوں کی خوشی کی حد نہ رہے

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)  پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک ہی دن میں بڑی کمی ہوگئی۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعہ کے روز سونے کی قیمت 850 روپے کی کمی سے ایک لاکھ 24 ہزار 750 روپے پر آگئی۔ دس گرام سونا 729 روپے سستا ہوا اور اس کی قیمت کم ہو کر ایک لاکھ چھ ہزار 953 روپے ہوگئی۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت ایک ڈالر کی کمی سے 1821 ڈالر فی اونس ہوگئی۔

مزید :

بزنس –

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں