سندھ کے صوبائی وزیر  اسماعیل راہو نے وفاق پر سندھ کی گندم پر نظر رکھنے کا الزام لگا دیا 13

سندھ کے صوبائی وزیر  اسماعیل راہو نے وفاق پر سندھ کی گندم پر نظر رکھنے کا الزام لگا دیا

سندھ کے صوبائی وزیر  اسماعیل راہو نے وفاق پر سندھ کی گندم پر نظر رکھنے کا …

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سندھ کے صوبائی وزیر نے وفاق پر صوبے کی گندم پر نظر رکھنے کا الزام عائد کر دیا۔

نجی ٹی وی اے آر وائی کے مطابق اسماعیل راہو نے کہا کہ وفاق کی نظریں سندھ کی گندم پر ہیں ، یہ چاہتے ہیں کہ ہم ان سے باہر سے منگوائی گئی مہنگی گندم خریدیں ، درآمد شدہ نقصان دہ گندم پر اربوں روپے کی کرپشن کی جا رہی ہے ۔

اسماعیل راہو نے کہا کہ اگر پنجاب کے پاس گندم ہے تو پھر درآمد کیوں کی جا رہی ہے ۔

مزید :

سیاست –

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں