راولپنڈی میں 5 سالہ بچے سے جنسی زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار - ایکسپریس اردو 35

راولپنڈی میں 5 سالہ بچے سے جنسی زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار – ایکسپریس اردو

راولپنڈی آراے بازار پولیس نے 5 سالہ بچے سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا

آراے بازار پولیس نے متاثرہ بچے کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ملزم نعمان عرف نومی کو گرفتارکیا۔ پولیس کے مطابق متاثرہ بچے کا طبی معائنہ کروایا جارہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کر کے عدالت سے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی، بچوں اور خواتین کے ساتھ زیادتی نا قابل برداشت ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں