رانا ثناء اللہ کی ہمیں دھمکی دینے کی جرأت کیسے ہوئی   شیریں مزاری  22

رانا ثناء اللہ کی ہمیں دھمکی دینے کی جرأت کیسے ہوئی   شیریں مزاری 

رانا ثناء اللہ کی ہمیں دھمکی دینے کی جرأت کیسے ہوئی ،  شیریں مزاری 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے کہا کہ رانا ثناء اللہ کی ہمیں دھمکی دینے کی جرأت کیسی ہوئی ؟۔

نجی ٹی وی” دنیا نیوز “کے مطابق شیریں مزاری نے کہاکہ لوگ کہتے ہیں سازش نہیں ہوئی ، سازش ہوئی ہے ، امپورٹڈ حکومت بھارت کے ساتھ تجارت بحال کررہی ہے ، پاکستان نے مشن میں ٹریڈ افسر تعینات کر دیا ہے ، بیرونی سازش کا نتیجہ یہ نکلا کہ معیشت گر گئی ہے ۔

شیریں مزاری نے مزید کہا کہ آئی ایم ایف نے صاف کہہ دیا ہے کہ جب تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہیں بڑھیں گی پیکیج نہیں ملے گا،  عمران خان نے دورہ روس اس لئے کیا تھاکہ   گندم اور تیل سستے مل رہے تھے ۔

مزید :

اہم خبریں -قومی –

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں