حاصل پور میں کتوں نے کمسن بچے کو نوچ کھایا انتظامیہ خاموش تماشائی 27

حاصل پور میں کتوں نے کمسن بچے کو نوچ کھایا انتظامیہ خاموش تماشائی

حاصل پور میں کتوں نے کمسن بچے کو نوچ کھایا، انتظامیہ خاموش تماشائی

حاصل پور میں کتوں نے کمسن بچے کو نوچ کھایا، انتظامیہ خاموش تماشائی

  

حاصل پور (ڈیلی پاکستان آن لائن)تھانہ صدر کی حدود چک 75فتح میں 10سالہ بچے کو آوارہ کتوں نے نوچ کھایا۔

تفصیلات کے مطابق  حاصل پور کے نواحی علاقے 75فتح میں 10سالہ حسنین نامی بچے کو آوراہ کتوں نے نوچ کھایا ۔کتوں نے بچے کو منہ پیٹ اور ٹانگوں سے کاٹا جس سے بچے کی موت واقعہ ہو گئی۔ بچہ گھر  سے اپنے کھیتوں میں گیا راستےمیں آوارہ کتوں نے دبوچ لیا۔کافی دیر بعد بھی گھر نہ پہنچنے پر بچے کی تلاش شروع کی گئی تو اس کی نعش  کھیتوں سے ملی۔ واقعہ کی اطلاع ملنے پر پولیس اور ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچ گئے ۔واقعہ کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا متاثرہ خاندان اور اہل علاقہ نے انتظامیہ سے اوراہ کتوں کی تلفی کا مطالبہ کیا ہے ۔

مزید :

جرم و انصاف -علاقائی -پنجاب -بہاول پور –

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں