بھارتی کرکٹرکا ٹویٹراکاؤنٹ ہیک؛ بٹ کوائن کے عوض فروخت کیلیے پیش - ایکسپریس اردو 54

بھارتی کرکٹرکا ٹویٹراکاؤنٹ ہیک؛ بٹ کوائن کے عوض فروخت کیلیے پیش – ایکسپریس اردو

ابتدائی 2 گھنٹے کے دوران بھارتی کرکٹر کے آفیشل اکاؤنٹ سے 9 ٹویٹس کیے گئے فوٹو: فائل

ابتدائی 2 گھنٹے کے دوران بھارتی کرکٹر کے آفیشل اکاؤنٹ سے 9 ٹویٹس کیے گئے فوٹو: فائل

 ممبئی:  ہیکرز نے بھارتی آل راؤنڈر کرنال پانڈیا کا ٹویٹراکاؤنٹ ہیک کرکے بٹ کوائن کے عوض فروخت کیلیے پیش کردیا۔

’ڈریک دا گوٹ‘ نامی صارف نے کرنال کا اکاؤنٹ ہیک کرتے ہوئے کہا کہ وہ بٹ کوئنز کے عوض یہ فروخت کرنا چاہتے ہیں۔

ابتدائی 2 گھنٹے کے دوران بھارتی کرکٹر کے آفیشل اکاؤنٹ سے 9 ٹویٹس کیے گئے، اسی سے اندازہ ہوگیا کہ یہ ہیک ہوچکا ہے، اسے بعدازاں بحال کرا لیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں