انٹربینک میں ڈالر 14 پیسے سستا ہو گیا 39

انٹربینک میں ڈالر 14 پیسے سستا ہو گیا

انٹربینک میں ڈالر 14 پیسے سستا ہو گیا

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) انٹربینک میں ڈالر 14 پیسے سستا ہو گیا، آج ڈالر 175.04 روپے سے شروع ہوا تھا جہاں دن کے آغاز کے کچھ دیر بعد ہی ڈالر کی قیمت 14 پیسے گھٹ گئی ۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق  14 پیسے کمی کے بعد ڈالر 174 روپے 90 کا ہو گیا ہے ۔

واضح رہے کہ گزشتہ صبح ڈالر 174 روپے 30 پیسے سے شروع ہوا تھا جو شام تک 70 پیسے اضافے کے بعد 175 روپے 04 پیسے پر بند ہوا تھا ۔ 

مزید :

بزنس –

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں