آرمی چیف سمیت پاک فوج کےتمام رینکس کایواےای صدرکےانتقال پر اظہارافسوس 21

 آرمی چیف سمیت پاک فوج کےتمام رینکس کایواےای صدرکےانتقال پر اظہارافسوس

 آرمی چیف سمیت پاک فوج کےتمام رینکس کایواےای صدرکےانتقال پر اظہارافسوس

راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن)  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سمیت پاک فوج کے تمام رینکس  نے متحدہ عرب امارت کے صدر شیخ زید النہیان کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا۔

پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کے مطابق  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ  شیخ زید النہیان کے انتقال سے پاکستان قریبی دوست سے محروم ہو گیا، اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ دے۔

خیال رہے کہ آج  متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ زید النہیان 73 سال کی عمر میں  انتقال کر گئے ، عرب نیوز کے مطابق   شیخ خلیفہ بن زید النہیان کے انتقال پر یو اے ای حکومت نے 40 روز سوگ کا اعلان کیا ہے ۔

 متحدہ عرب امارات کی سرکاری خبر ایجنسی ڈبلیو اے ایم نے متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زید النہیان کے انتقال کی تصدیق کی  ،  وزارت برائے صدارتی امور کے مطابق ملک بھر میں  40 روز تک سرکاری سطح پر سوگ منایا جائے گا اور پرچم سرنگوں رکھا جائے گا ۔ 

 متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ زید النہیان 73 سال کی عمر میں  انتقال کر گئے ، عرب نیوز کے مطابق   شیخ خلیفہ بن زید النہیان کے انتقال پر یو اے ای حکومت نے 40 روز سوگ کا اعلان کیا ہے ۔

 متحدہ عرب امارات کی سرکاری خبر ایجنسی ڈبلیو اے ایم نے متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زید النہیان کے انتقال کی تصدیق کی  ،  وزارت برائے صدارتی امور کے مطابق ملک بھر میں  40 روز تک سرکاری سطح پر سوگ منایا جائے گا اور پرچم سرنگوں رکھا جائے گا ۔ 

مزید :

اہم خبریں -قومی –

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں